Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایوشمان کی اہلیہ کےساتھ تصویر، وائرل

بالی وڈ کے مشہور اداکار ایوشمان کھرانا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کےساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ کےساتھ موجودہیں۔ ایوشمان اپنی کی شادی کی 10 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ اداکار ایوشمان کھرانا کی اہلیہ ان دنوں سرطان سے جنگ لڑرہی ہیں۔ایوشمان طاہرہ کشیپ کےساتھ 2011 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے ۔ ان کے بچے ہیں۔
 

شیئر: