Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اہم ملاقات میں اہم مشاورت

اسلام آباد:  ن لیگ کے قائد نواز شریف کی منسٹرز انکلیو اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے جس میں نیب میں جاری مقدمات کے سلسلے میں مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی قیادت نے ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی صورت حال، نیب عدالتوں میں جاری مقدمات، پارٹی سے متعلق امور اور مستقبل کی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف نے ملاقات میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق حکمت عملی اور حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں سے رابطے کرنے پر بھی گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھیں:- - - - - سرکاری ٹی وی نے کیا فاش غلطی کر دی؟

شیئر: