مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے صدر عابد شیر علی نے ٹویٹ کیا:
پنجاب کے وزیر اعلی ہاؤس کی5 ڈپلی کیٹ چابیاں ہیں، ایک بوزدار کے پاس ،ایک علیم کے پاس ،ایک ترین کے پاس، ایک سرور کے پاس اور ایک پرویز الہی کے پاس۔ بوزدار کے پاس وزیر اعلی کا اضافی چارج ہے۔
پنجاب کے وزیر اعلی ہاؤس کی پانچ ڈپلی کیٹ چابیاں ہیں۔ ایک بوزدار کے پاس ایک علیم کے پاس ایک ترین کے پاس ایک سرور کے پاس اور ایک پرویز الہی کے پاس۔ بوزدار کے پاس وزیر اعلی کا اضافی چارج ہے
— AbidSherAli (@AbidSherAli) ١٠ نوفمبر ٢٠١٨