Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خو بصورتی کے غیر حقیقی معیار پر یقین نہیں،کلکی کو چلن

بالی وڈ اداکارہ کلکی کو چلن نے کہا ہے کہ وہ خوبصورتی کے غیر حقیقی معیار پر یقین نہیں رکھتیں۔ذرائع ابلا غ کے مطابق اداکارہ نے ایک میگزین کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ فلم انڈسٹری کے کچھ فلمسازوں نے انہیں دانتوں اور جبڑے کو صحیح کروانے کا مشورہ دیا تھا یہاں تک کے ایک پر وڈیوسر نے انہیں بوٹاکس کے ذریعے ہنسی کی لکیروں کو بھی صحیح کر وانے کیلئے کہا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ان میں سے کچھ بھی نہیں کروایا کیو نکہ میں خوبصورتی کے غیر حقیقی معیار پر یقین نہیں رکھتی۔
 

شیئر: