Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”کچھ کچھ ہوتاہے“کے سیکوئل کی تردید

بالی ووڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر نے حال ہی میں ٹویٹ کیاہے کہ وہ ”کچھ کچھ ہوتا ہے “کا سیکوئل نہیں بنارہے ۔ کرن جوہر نے خبر کی تردید کرتے ہوئے لکھاکہ ایسا کوئی ارادہ نہیں۔واضح رہے کہ فلم کے 20 برس مکمل ہونے کے بعد اطلاعات گردش کر رہی تھیں کہ”کچھ کچھ ہوتا ہے“ کا سیکوئل بنایا جارہا ہے تاہم کرن جوہر نے تردید کر دی۔
 

شیئر: