Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ خان کاپرنس” ابرام“

بالی وڈ کنگ خان، شاہ رخ خان کی اپنے پرنس کے ساتھ حال ہی میں ایک نئی سیلفی سامنے آئی ہے جسے مداحوں میں مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ شاہ رخ خان نے اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کےساتھ سیلفی شیئر کرکے اس پر لکھا ”شہزادہ“۔ ابرام نے ٹی شرٹ پہنی ہے جس پر لکھا ہے میری والدہ ملکہ ہیں شاہ رخ نے لکھا دنیا کے سب بیٹوں کی والدہ ملکہ ہیں تو ان کا بیٹا شہزادہ ہے۔
 

شیئر: