Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران کا نیا فلمی پوسٹر

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی فلم کا نیا پوسٹر سامنے آیاہے ۔حال ہی میں عمران ہاشمی نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی فلم ' چیٹ انڈیا' کا نیا پوسٹر جاری کیاہے ۔اس پوسٹر میںاسکول ،کالج کے فارمز اور فیسوں کے ساتھ رکھے گئے فارمز پرعمران ایک پروفیسر کے انداز میں چشمہ لگائے موجود ہیں۔فلم کی کہانی ہندوستان کے تعلیمی نظام میں چھپے کرپٹ افراد پر مبنی ہے۔ عمران ہاشمی کی یہ نئی فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: