پرینکاکیلئے شادی کا لائسنس
بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے نک جونس کےساتھ مل کر امریکی حکومت سے اپنی شادی کے لئے قانونی لائسنس بھی حاصل کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا سے شادی کے لئے امریکی گلوکار نک جونس نے شادی کے لائسنس کے لئے تمام لوازمات مکمل کئے جس کے بعد عدالت نے انہیں لائسنس جاری کردیا۔