بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی ویسے تو شہرت رکھتی ہیں مگر حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک نئی سوشل میڈیا وڈیو جاری کی ہے جسے مداحوں میں مقبولیت مل رہی ہے۔ اس وڈیو میں شلپایوگا کا ایک آسن کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ شلپا کا کہنا ہے وہ اپنے ٹرینر کی مدد سے فٹنس کیلئے ورک آوٹ کررہی ہیں۔