قصیم میں جمعرات کو اسکول بند رہیں گے بدھ 14 نومبر 2018 3:00 قصیم: قصیم محکمہ تعلیم نے جمعرات کو تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق جمعرات کو قصیم میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ قصیم بارش تعطیل شیئر: واپس اوپر جائیں