Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف میں گھناﺅنا واقعہ

طائف.... یہاں اتوار کو صبح سویرے ایک سعودی شہری نے اپنی بیوی اور پہلے شوہر سے اس کی بیٹی پر فائرنگ کردی۔ اس نے اپنے بیٹے کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمی بیوی عمر کے چوتھے عشرے اور اسکی بیٹی عمر کے دوسرے عشرے میں ہے۔ بچہ 4ماہ کا تھا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے واردات کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔

شیئر: