Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حکومت وی آئی پی کلچر ختم نہ کرسکی، جماعت اسلامی

جماعت اسلامی نے اپنے اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا:
حکومت وی آئی پی کلچر کے خاتمہ کے اعلان پر بھی عمل نہیں کر سکی۔حکومت نے پاکستا ن کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کا بھی وعدہ کیا تھا۔ میرٹ کی بالادستی اور پاکستان کو ویلفیئر ریاست بنانا بھی ابھی محض اعلان ہی ہے۔
 

شیئر: