Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیشتر پناہ گزین عرب ہیں!

برلن ... جرمن حکومت نے سرکاری رپورٹ جاری کرکے بتایا ہے کہ جنگوں کی تباہ کاریوں سے فرار ہونے والے 52فیصد پناہ گزینوں کا تعلق عرب ممالک سے ہے۔ ان میں زیادہ تر کمسن اور بچے ہیں۔ اقوام متحدہ نے 2017ء کے دوران دنیا بھر میں بچوں کے حوالے سے خوفناک اعدادوشمار پر مشتمل رپورٹ جاری کرکے بتایا کہ 10ہزار سے زیادہ بچے خانہ جنگیوں کی نذر ہوگئے۔ 21ہزار سے زیادہ جسمانی تشدد اور زیادتی کا شکار ہوئے۔
 
 

شیئر: