مرافقین فیس کے متعلق جو خبر صحیح ہے وہ وہی ہے جو وزیر محنت نے پریس کانفرنس میں کہی اور وہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ مرافقین فیس کے متعلق اچھی خبر آنے والی ہے۔ باقی سوشل میڈیا پر رقوم وغیر ہ کے بارے میں جو کچھ کہا جارہا ہے وہ بے بنیاد ہے۔
مرافقین فیس کے متعلق جو خبر صحیح ہے وہ وہی ہے جو وزیر محنت نے پریس کانفرنس میں کہی اور وہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ مرافقین فیس کے متعلق اچھی خبر آنے والی ہے، باقی سوشل میڈیا پر رقوم وغیر ہ کے بارے میں جو کچھ کہا جارہا ہے وہ بے بنیاد ہے pic.twitter.com/6HKZfYelKO
— abdul sattar khan (@nazarhijazi) November 27, 2018