Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کول پیڈ ایم 3 اسمارٹ فون لانچ‎

کول پیڈ ایم 3 اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے۔ فون میں 5.85 انچ ایل سی ڈی ڈسپلے ، میڈیا ٹیک پروسیسر ، اینڈرائڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، 4 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر 13 میگاپکسل اور 5 میگا پکسل کے دو سنسر جبکہ فرنٹ پر 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ دیا گیا ہے۔ کیمرے میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس فیس ریکوگنیشن اور بیوٹی فیچرز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔اسمارٹ فون کی بیٹری 2800 ملی ایمپیئر آورز کی ہے۔فون کی قیمت 799 یان ہے اور اسے فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔
 

شیئر: