جی 20 میں شرکت کیلئے سعودی ولی عہد ارجنٹائن پہنچ گئے
جمعرات 29 نومبر 2018 3:00
جمعرات 29نومبر 2018ءکو سعود ی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الحیاة“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب عدلیہ اور اسکی خود مختاری کی پالیسی پر شدت سے عمل پیرا ہے، شاہ سلمان
٭ جی 20 میں شرکت کیلئے سعودی ولی عہد ارجنٹائن پہنچ گئے
٭ سعودی عرب تنہا تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ نہیں کریگا، خالد الفالح
٭ حوثیوں کے خلاف عسکری پیشرفت امن عمل قبول کرنے کا محرک بنے گی، خالد بن سلمان
٭ گورنر مکہ مکرمہ نے پیداواری خاندانوں کےلئے خصوصی مرکز قائم کرنے کا حکم دیدیا
٭ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے تجارتی منصوبوں میں ترجیحات کے تعین کی اپیل کردی
٭ دنیا بھر میں سب سے کم چہل قدمی کرنے والے سعودی
٭ کینیڈین کو گلا گھونٹ کر دھار دار آلے سے وار کرکے قتل کرنے والے سعودی شہری کا سر قلم
٭ جی ٹوئنٹی کے 10ویں اجلاس میں ماحول کشیدہ
٭ گیس اور کیمیکل میں آرامکو کی سرمایہ کاری 937بلین ریال تک پہنچ گئی
٭٭٭٭٭٭٭٭