بالی وڈ کی نئی فلم ”سمبا“ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھاگیا۔ اداکار رنویر سنگھ اور سارہ علی خان کی فلم سمبا میں رنویرایک پولیس افسر کے روپ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کے ٹریلر میں اداکار اجے دیوگن کی جھلک بھی نمایاں ہے۔ سمبا 28 دسمبر کونمائش کے لئے پیش ہوگی۔