Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2020ءسے ٹول ٹیکس کا نفاذ ہوگا؟

الخبر ۔۔۔وزیر نقل و حمل ڈاکٹر نبیل العامودی نے عندیہ دیا ہے کہ 2020ءکے اوائل سے ٹول ٹیکس کا نفاذ شروع کردیا جائیگا۔ ایوان شاہی سے منظوری لی جائیگی۔ العامودی نے مشرقی ریجن میں 9ہائی ویز کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ آبادی سے باہر شاہراہوں کی ذمہ داری تبدیل ہوگی۔6شاہراہیں ٹول ٹیکس کیلئے متعین کردی گئی ہیں۔
 

شیئر: