Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب پارلیمنٹ کا اسپیکر سعودی امیدوار دوبارہ منتخب

اتوار 9دسمبر2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ عرب پارلیمنٹ کا اسپیکر سعودی امیدوار دوبارہ منتخب
٭ متحدہ عرب امارات نے وفاقی قومی اسمبلی میں خواتین کی نمائندگی 50فیصد تک پہنچا دی
٭ 31ہزار افراد فرانس بھر میں مظاہرہ کرنے والوں میں شامل،700گرفتار
٭ عدن ایئرپورٹ ملک کا اہم ترین ہوائی اڈہ بنے گا، الیمانی
٭ انسانی حقوق کا دفاع کرنے والی بزرگ ترین خاتون کا 91برس کی عمر میں انتقال
٭ حوثیوں کی جیلوں میں قیدیوں پر تشدد کے ہولناک واقعات منظر عام پر
٭ سب سے زیادہ ایران نے ہمیں نقصان پہنچایا، الشرق الاوسط کو حکمت یا رکا انٹرویو
٭ روحانی نے مغربی دنیا کو منشیات کے طوفان سے خبردار کردیا
٭ عراق میں حریفوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے سیاسی تشدد کے سنگین نتائج برآمد ہونگے، السیستانی
٭ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کل کنگ سلمان انرجی سٹی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرینگے
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: