لڑکی کے قتل کے 4 ملزمان کو جیل منگل 11 دسمبر 2018 3:00 ٍلکھنؤ۔۔۔ ہردوئی میں 14 سالہ لڑکی کے قتل معاملہ میں پولیس نے4 ملزمین کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ۔ ایس پی ہردوئی کے مطابق ان ملزمین نے لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد کھیت میں ہی منہ دباکر قتل کردیا۔ قتل کے بعد لاش کو وہیں چھپا کر فرار ہوگئے۔ لکھنؤ پولیس قتل شیئر: واپس اوپر جائیں