علاج کیلئے مریض سے رابطہ؟ پیر 17 دسمبر 2018 3:00 ریاض ۔۔۔ سعودی وزارت صحت نے علاج کیلئے مریضوں سے رابطہ پروگرام جاری کردیا۔ یہ سعودی عرب کے 4اسپتالوں میں نافذ کردیا گیا۔ وزارت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر بتایا کہ ڈیجیٹل یونٹ کے اشتراک سے یہ سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ یہ سعودی وژن 2030کا حصہ ہے۔ ریاض وزارت صحت مریض شیئر: واپس اوپر جائیں