Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایمان علی نے 38 بہاریں دیکھ لیں

پاکستانی اداکارہ ایمان علی نے زندگی کی 38 بہاریں دیکھ لیں۔ ماڈلنگ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنےوالی ایمان علی  کو شعیب منصور نے پہلی بار اپنی وڈیو انارکلی میں متعارف کرایا تھا۔ یہ وڈیو ان کی وجہ شہرت بنی۔ پاکستانی فلم خدا کیلئے ان کی پہلی فلم تھی۔ ایمان علی اب تک متعدد گیتوں کی وڈیوز اور کمرشل کرچکی ہیں۔ آخری بار فلم ماہی میر میں انہوں نے فہد مصطفیٰ کےساتھ کام کیاہے۔
 

شیئر: