Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موٹر وے : گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

راولپنڈی: موٹر وے پولیس نے راولپنڈی میں ٹھیلیاں انٹرچینج کے نزدیک اسلحہ بھری گاڑی قبضے میں لے لی۔ ذرائع کے مطابق گاڑی سے برآمد ہونے اولے اسلحہ میں 46 نائن ایم ایم پسٹلز، 32 تئیس بور پسٹلز، 12 رائفلز 12 بور، 10 رائفلز 223 بور اور 26700 گولیوں سمیت 800 میگزین بھی شامل ہیں۔ موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گاڑی سے برآمد ہونے والا اسلحہ تھانہ صدر بیرونی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

                            

شیئر: