پرینکا کا دوسرا استقبالیہ جمعرات 20 دسمبر 2018 3:00 بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جانس سے شادی کے بعد اپنا پہلا استقبالیہ دہلی میں جبکہ حال ہی میں دوسرا استقبالیہ ممبئی میں منعقد کیاجس میں بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی۔ پرینکا نک کے استقبالئے کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔ استقبالیہ پرینکا نک جانس شادی شیئر: واپس اوپر جائیں