Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی خاتون کا غیر قانونی کلینک!

جدہ ۔۔۔ وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایک غیر ملکی خاتون جدہ کے ایک رہائشی مرکز میں اجازت نامہ حاصل کئے بغیر غیر قانونی طریقے سے کلینک کھولے ہوئے تھی اور وہ اس میں دانتوں کے امراض کا علاج کررہی تھی۔ وزارت صحت نے سیکیورٹی فورس کی مدد سے غیر قانونی کلینک بند کرادیا اور بلا اجازت کلینک کھولنے اور اس میں مریضوں کا علاج کرنے والی غیر ملکی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔

                                                     

شیئر: