Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں عمارت کا ایک حصہ منہدم

جدہ ۔۔ ۔ یہاں ایک عمارت کی دوسری منزل کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ محکمہ شہری دفاع نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں ابتدائی اطلاع جاری کرکے ملبے تلے بعض افراد کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا تھا تاہم بعد میں واضح کردیا گیا کہ ملبے تلے کوئی شخص نہیں۔ معائنہ کرنے والی مشینوں سے اسکی تصدیق ہوگئی ہے۔

                                

شیئر: