Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماہر تعلیم سید اصغر حسین ریاض کے دورے پر

***کے این واصف ۔ ریاض***
حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے ماہر تعلیم سید اصغر حسین ان دنوں ریاض کے دورے پر ہیں۔ ریاض میں انکی موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آل انڈیا یونائیٹڈ سوسائٹی نے ان کے اعزاز میں ایک تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا۔ تصویر میں پرنسپل انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض ڈاکٹر شوکت پرویز سوسائٹی کی جانب سے اصغر حسین کو یادگاری مومنٹو پیش کرتے ہوئے۔ تصویر میں رحمت اللہ پرنسپل الیاسمین اسکول، محمد قیصر صدر تنظیم ’’ہم ہندوستانی‘‘، ڈاکٹر اشر ف علی صدر’’ آل انڈیا یونائیٹڈ سوسائٹی‘‘ اور خالد عبدالکریم وغیرہ بھی موجود ہیں۔
 

شیئر: