Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”اک لڑکی کو دیکھاتو ایسا لگا“کا پوسٹر

نئی بالی وڈ فلم ”اک لڑکی کو دیکھاتو ایسا لگا“کا نیا پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔ فلم کے پوسٹر میں انیل کپور کی جھلک ہے جبکہ سونم کپور اورراجکمار راﺅ مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔انیل کپور نے پوسٹر شیئر کرکے لکھا ہے کہ اسے دماغ سے نہیں دل سے دیکھو کیونکہ دل کا معاملہ ہے۔اس فلم میں انیل کپور پہلی بار اپنی حقیقی بیٹی سونم کےساتھ باپ اور بیٹی کے کردار میںدکھائی دیں گے جبکہ سونم پہلی بار راجکمار راﺅ کی ہیروئن بنی ہیں۔
 

شیئر: