Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ عبدالعزیز کوالٹی ایوارڈ تقریب کی سرپرستی شاہ سلمان کرینگے

پیر 31دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ کنگ عبدالعزیز کوالٹی ایوارڈ تقریب کی سرپرستی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کرینگے
٭ سوڈان کے مسائل تخریب کاری سے بالا ہوکر حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، عمر البشیر
٭ عراق نے امریکہ کیساتھ امن معاہدہ ختم نہ کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے دن ہنگامے، 12افراد ہلاک
٭ شہریوں اور معاشرے کی ضرورتوں کی تکمیل کیلئے” سند محمد بن سلمان“کا قیام
٭ 12 بڑے مسائل سعودی عرب کے وزیر تعلیم سے حل کے منتظر
٭ اقوام متحدہ نے الحدیدة میں حوثیوں کو جنگجو از سر نو تعینات کرنے سے منع کردیا
٭ ایک ماہ کے دوران تجارتی تنازعات میں 22فیصد کمی
٭ رومانیہ سے طویل پابندی کے بعد بکرے سعودی عرب پہنچ گئے 
٭ 99.4فیصد کارخانے چھوٹے اور درمیانے درجے کے ہیں
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: