اکشے نئی فلم میں کاسٹ پیر 31 دسمبر 2018 3:00 بالی وڈ اداکار اکشے کمار کو ایک اور نئی فلم مل گئی ۔ وہ جلد ہی اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرینگے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار اکشے کمارہدایتکار روہت شیٹی کی نئی فلم سوریا ونشی کا مرکزی کردار ادا کرینگے۔فلم میں رنویر اور اجے دیوگن بھی نظرآئیں گے سوریاونشی کاسٹ اکشے فلم شیئر: واپس اوپر جائیں