Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان نے سعودی ہیلتھ کونسل کی قراردادوں کی منظوری دیدی

منگل یکم جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے شاہی خاندان کے افراد، مفتی اعلیٰ، علماء، وزراءاور عوامی وفود کی ملاقات
٭ شاہ سلمان نے سعودی ہیلتھ کونسل کی قراردادوں کی منظوری دیدی
٭ افغان حکومت نے داعش کے خلاف عسکری مہم چھیڑ دی
٭ بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کا عظیم الشان کامیابی کے بعد اظہار اطمینان
٭ طالبان اور ایرانی دفتر خارجہ کے وفود میں مذاکرات
٭ ایرانی جنرل نے خلیج میں موجود امریکی افواج کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی
٭ ڈیموکریٹک کانگو میں صاف شفاف انتخابات کی بابت شکوک و شبہات کا اظہار
٭ سوڈانی پولیس نے مظاہرین کو ایوان صدارت جانے سے روک دیا
٭ الفتح تحریک نے حماس پر اپنے سیکڑوں حامیوں کی گرفتاری کا الزام لگادیا
٭ امریکی صدر نے شام میں داعش سے نمٹنے اور انخلا ءتدریجی طور پر کرنے کا عزم ظاہر کیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں