Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلی بوائے کی پہلی جھلک

بالی وڈ کی نئی فلم ' گلی بوائے' کا نیا پوسٹر جاری کیاگیاہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق فلم کے پوسٹر میں رنویر سنگھ کا پیچھے کا عکس نمایاں ہے۔ ہدایتکارہ زویا اختر کی نئی فلم گلی بوائے اسٹریٹ موسیقاروں کی کہانی ہے جس میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ پہلی بار سینما اسکرین پر آئیں گے۔

 

شیئر: