Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان سے سعودی سفیر کی ملاقات

  اسلام آباد... وزیر اعظم عمران خان سے بدھ کو وزیر اعظم ہاوس میں سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی نے ملاقات کی ۔دونوں ملکوں کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تاریخی تعلقات اور ان کی مزید مضبوطی کے معاملات بھی زیر بحث آئے ۔

شیئر: