شاہ سلمان مرکزکی طبی خدمات جمعرات 3 جنوری 2019 3:00 ریاض ۔۔۔ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سے اردن کے الزعتری کیمپ میں شامی پناہ گزینوں کو طبی خدمات فراہم کی جارہی ہے۔ 2018ءمیں 180555مریضوں نے شاہ سلمان مرکز سے رجوع کیا۔ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات ریاض طبی خدمات شیئر: واپس اوپر جائیں