Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنجارہ ہلز میں لاری الٹ گئی

حیدرآباد۔۔۔  حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں ریڈی مکس لاری الٹ گئی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گھٹکیسر سے پٹن چیرو جانے والی لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور الٹ گئی۔اس حادثہ کے وقت سڑک پر کوئی نہیں تھا ورنہ جانی نقصان کا اندیشہ تھا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس گاڑی کو سڑک سے ہٹا کر ٹریفک کے لئے بحال کردیا۔

شیئر: