Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روہت نے ہیروبنایا، بہت شکریہ، رنویر

بالی وڈ فلم سمبا کی شاندار کارکردگی اور 100 کروڑ سے زائد کی کمائی پر اداکار رنویر نے ہدایتکار روہت شیٹی کا شکریہ ادا کیاہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے کہا کہ وہ بہت شکریہ ادا کرتے ہیں کہ روہت نے انہیں اپنا ہیرو بنایا، ان پر اعتماد کیا، روہت کےساتھ کام کرنے کو رنویر نے ایک اعزاز قراردیا۔فلمی تجزیہ کاروں کو امید ہے کہ ” سمبا“ جلدہی 200 کروڑ کلب کی فلم بن جائےگی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں