Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہند: برآمدی چاول کے نرخ بڑھ گئے

 بنگلور۔۔۔۔ ہندوستانی برآمدی چاول کے نئے ہفتے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔تھائی اور ویتنامی چاولوں کی تازہ کھیپ کی سپلائی شروع ہونے کے امکان کے باعث ان کے ریٹ تبدیل نہیں ہوئے البتہ آئندہ ہفتے سے ان کے نرخ کم ہو جانے کے امکانات ہیں۔ ایکسپورٹ کوالٹی 5 فیصد بروکن ورائٹی کے نرخ 382سے387 ڈالر فی ٹن طے پائے ہیں۔ 
 

شیئر: