Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ذہنی مریض نے گھر کے ٹوائلٹ میں آگ لگادی

جدہ ۔۔۔ البوادی محلے میں ایک 20سالہ مقامی نوجوان نے فلیٹ کے ٹوائلٹ میں آگ لگادی۔پڑوسی پریشان ہوگئے۔ پولیس طلب کرلی گئی۔ النزھہ پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرکے نوجوان کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے فلیٹ اور عمارت کے دیگر مکانات کو آگ سے متاثر ہونے سے بچالیا گیا۔نوجوان نے آتشزنی کا اعتراف کرلیا ہے تاہم اسباب اول فول بیان کررہا ہے۔
 

شیئر: