Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی آرامکو کے بانڈز 10ارب ڈالر ہونگے، الفالح

ریاض۔۔۔ سعودی وزیر توانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ سعودی آرامکو کے بانڈز 10 ارب ڈالر کے دائرے میں ہونگے۔ انہوں نے ابوظبی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی آرامکو پہلی بار اپنے بانڈز امریکی ڈالر میں جاری کرےگی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتہ کے بانڈز کا اجراء سال رواں کی دوسری سہ ماہی میں کیا جائےگا۔ الفالح نے کہا کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کا اجلاس اپریل سے قبل منعقد کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ 

شیئر: