Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان اور پومپیو کی ملاقات، خطے کے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال

منگل 15جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان اور پومپیو کی ملاقات، خطے کے حالات حاضرہ اور مسائل کے حل کیلئے جاری مساعی پر تبادلہ خیال
٭سعودی عرب 98فیصد احرام کی چادریں درآمد کررہا ہے، خصوصی جائزہ
٭ 91فیصد نجی ادارے سرکاری فیس واپس نہیں لے سکیں گے
٭ کینیڈا نے پناہ کی 64ہزار درخواستیں معلق کردیں، سعودی لڑکی رھف کو پناہ سے نواز دیا
٭ سعودی سپریم کورٹ نے دہشتگردی او راسکی فنڈنگ کے جرائم پر سزا یافتگان کے اعتراضات کی سماعت شروع کردی
٭ رابغ، خلیص اور الکامل میں 802ملین ریال کے منصوبے
٭ سعودی سربرآوردہ علماءبورڈ کا اجلاس فتوے بازی کو منظم کرنےوالے طریقہ کار پر تبادلہ خیال
٭ کویت میں الفہد نمائش 11فروری سے شروع ہوگی
٭ سعودی عرب اور امریکہ یمن میں صورتحال ٹھنڈا رکھنے پر متفق
٭ سعودی عرب نے دمشق میں سفارتخانہ کھولنے کی اطلاع کی تردید کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: