Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایمان علی پیا دیس سدھارنے کیلئے تیار

پاکستانی شوبز کا مشہورشخصیت ایمان علی نے شادی کا اعلان کردیا۔ وہ پیا دیس جانے کی تیاریاں کررہی ہیں۔سوشل میڈیا پر ایمان علی کی شادی کی تیاریوں کی خبر سامنے آئی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ وہ چند روز میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں