Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

26 دولتمندوں کے پاس آدھی آبادی سے زیادہ دولت

لندن۔۔۔ برطانوی ادارے آکسفام کی رپورٹ کے مطابق اس وقت 26 ارب پتیوں کی دولت دنیا کی تقریباً آدھی آبادی کی دولت کے برابر ہے۔ دولت کی یہ تقسیم دن بد ن بدتر ہوتی جارہی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک طرف امیروں کی دولت میں 12 فیصد کا اضافہ ہوا وہیں غریبوں کی دولت میں 11 فیصد کمی واقع ہوئی ۔
 

شیئر: