سعودی ڈرائیور لڑکی زخمی ہفتہ 26 جنوری 2019 3:00 باحہ۔۔۔ 15سالہ سعودی لڑکی اور اسکی سہیلی گاڑی الٹنے پر زخمی ہوگئیں۔ متعلقہ اداروں نے زخمی لڑکیوں کو علاج کیلئے کنگ فہد اسپتال باحہ میں داخل کرادیا۔ لڑکی باحہ گاڑی علاج اسپتال شیئر: واپس اوپر جائیں