ولی عہدنے سعودی عرب کو چوتھے صنعتی انقلاب کے دور میں داخل کردیا
منگل 29جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں
٭شاہ سلمان سے شاہی خاندان کے افراد، مفتی اعلیٰ ، علمائ، وزراءاور عوامی وفود کی ملاقات
٭ ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کو چوتھے صنعتی انقلاب کے دور میں داخل کردیا
٭سعودی عرب میں سرمایہ لگانے والے خسارے میں نہیں رہیں گے، وزیر پیٹرولیم خالد الفالح
٭ امریکی تیل پیداوار میں اضافے کے باوجود 14برس میں پہلی بار تیل نے ریکارڈ منافع کمایا
٭ 2018ءکے اختتام پر بیرون ملک سعودی اثاثے 1.68ٹریلین ریال تک پہنچ گئے
٭ 2018ءکے دوران تارکین کے ترسیل زر میں3.7فیصد کمی
٭ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات اردن میں شامی پناہ گزینوں میں گرم ملبوسات کی تقسیم جاری رکھے ہوئے ہے
٭براعظم افریقہ میں اسرائیل کا پھیلاﺅ روکنے کیلئے مملکت کی زیر قیادت عرب کمیٹی تشکیل
٭ صنعتی فنڈ کا سرمایہ 105ارب ریال تک بڑھا دیا گیا
٭ 44ارب ریال گاڑیو ںکی صنعت کیلئے مخصوص
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭