Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرک الٹ گیا، پاکستانی کی حالت نازک

جدہ۔۔۔ عقبہ الملک فہد میں ٹرک الٹنے پر پاکستانی شہری پھنس گیا تھا شہری دفاع کے اہلکاروں نے اسے نکال کر ہلال احمر کے حوالے کردیا۔ ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اسے کنگ خالد اسپتال میں داخل کردیا گیا ۔ پاکستانی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، اس کے جسم کی کئی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔

شیئر: