Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنگلہ دیشی چیف آف اسٹاف کیلئے شاہ عبدالعزیز تمغہ

ّریاض ۔۔۔ سعودی افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض الرویلی نے پیر کو بنگلہ دیشی افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل عزیز احمد کو اعلیٰ درجے کا شاہ عبدالعزیز تمغہ پیش کیا۔ یہ اعزاز سعودی عرب اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر دیا گیا، جنرل عزیز احمد نے اعزاز دینے پر سعودی عرب، قیادت اور عوام کیلئے قدرومنزلت کا اظہار کیا
 

شیئر: