پر عزم کشمیری عوام کامیاب ہوگی ، آصف غفور منگل 5 فروری 2019 3:00 اسلام آباد ۔۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پر عزم کشمیری عوام کامیاب ہوگی۔ کشمیر ی 1948ءسے اقوام متحدہ کا حل طلب مسئلہ ہے۔ ہندوستانی فوجی ظلم کشمیریوں کو نہیں دبا سکتا۔ کشمیر اسلام آباد آصف غفور شیئر: واپس اوپر جائیں