Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کارتک آریان کا نیا فلمی روپ

بالی وڈ کے نئے اداکار کارتک آریان نے اگلی بالی وڈ فلم میں کام شروع کردیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کارتک آریان نئی فلم ”پتی پتنی اور وہ“ کی سیکوئل فلم میں کام کررہے ہیں۔ کارتک کا نیا فلمی روپ جاری کردیاگیاہے۔کارتک ان دنوں فلم ”لکا چھپی“ کی تشہیر بھی کررہے ہیں جو جلد ریلیز ہونےوالی ہے۔
 

شیئر: