پشاور کے رہائشی نسیم عالم نے اعلیٰ نسل کے کبوتروں کو تربیت دے کر آن لائن کاروبار شروع کیا ہے۔ وہ کبوتر آن لائن اور ٹک ٹاک ویڈیوز کے ذریعے بھی فروخت کرتے ہیں۔ ان کے پرندوں کی مانگ بیرون ملک بھی ہے۔ نسیم عالم نے کئی پرندے دبئی بھی بھجوائے ہیں۔ تفصیل دیکھیں پشاور سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورت میں