Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابوظبی میں ہندی تیسری عدالتی زبان بن گئی؟

ابوظبی ۔۔۔ابوظبی حکومت نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے عربی اور انگریزی کے بعد ہندی کو اپنی عدالتوں میں تیسری سرکاری زبان کے طور پر شامل کرلیا۔اس فیصلے کا مقصد ہندی /اردو  زبان بولنے اور سمجھنے والوں کو مقدمات کی کارروائی، ان کے حقوق اور کارکردگی کے بارے میں صحیح معلومات حاصل کرکے سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی باشندوں کی تعداد تقریباً26لاکھ ہے جو مقامی آبادی کا 30فیصد ہے اور یہ ملک میں تارکین کی سب سے بڑی کمیونٹی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -ملک پرکئی عشروں تک حکمرانی کرنیوالوں نے صرف دفاعی سیکٹرمیں ’’ڈیل ‘‘کی، مودی

شیئر: